تجویز نویس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو۔ "ایسی آسامیاں جیسے تجویز نویس، محرر، نقل نویس وغیرہ وغیرہ۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٤٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تجویز' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نویس' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعل ہے ١٩٤٣ء میں "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو۔ "ایسی آسامیاں جیسے تجویز نویس، محرر، نقل نویس وغیرہ وغیرہ۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٤٩ )

جنس: مذکر